"ہم اپنے چھوٹے بھائی عبدالسلام کے لیے ایک اچھی سلجھی ہوئی پڑھی لکھی لڑکی ڈھونڈ رہے ہیں جو اسکے ساتھ شادی کرے اور عبدالسلام کو اور اسکے گھر والوں کو خوش رکھے۔
لڑکے کا گھر اپنا ذاتی ہے،پیسہ بہت ہے اسلیئے کام وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی،جو بھی لڑکی عبدالسلام میرے چھوٹے بھائی سے شادی کرے گی وہ بہت خوش رہے گی۔" image uploaded on June 16, 2024, 2:07 p.m. | Damadam