"میسر تو ایک پل بھی نہیں ہو
تو کیا سچ میں یہ عید ہے؟
لمحہ بھر بھی جو دِکھ سکو تم
کیا ایسی بھی کوئی دید ہے؟
ضرورت ِحیات ہے میرے پاس
پھر کیوں تیری کمی شدید ہے؟
مل جانے کی بشارت تو ہے نہیں
تو کیا یہ کبھی نہ ملنے کی وعید ہے؟
(" image uploaded on June 18, 2024, 6:17 a.m. | Damadam