"ہماری بحث جاری تھی۔۔ اس نے کہا مت کرو بحث ہار جاو گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔😬 میں نے یکدم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا بینڈ نکالا اپنے بال کھولے سر نیچے کو کیا اور ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔👀 میری زلفیں ہر سُو بکھر گئیں۔ پھر میں نے آنکھوں میں جھانک کر پوچھا: ہاں تو تم کچھ کہ رہے تھے🔥👀" image uploaded on June 19, 2024, 7:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : ہماری بحث جاری تھی۔۔ اس نے کہا مت کرو بحث ہار جاو گی حسن اتنی بڑی دلیل - 
More images by Shazadai.Hooria: