"زندگی میں کچھ لوگ خوشبوکی مانند ہوتے ہیں
ساتھ نہیں ہوتے،
نظر بھی نہیں آتے
لیکن ان کی چاہت
ان کا خلوص
اور ان کی باتیں
تاعمر ہماری سوچ میں
ہمارےالفاظ میں،
اور ہماری زندگی کےہر پہلو میں
مہکتی رہتی ہیں" image uploaded on June 19, 2024, 5:10 p.m. | Damadam