"#Sahira 🍂
دلوں میں اُترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہیں
بلکہ اچھےالفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے
دل ایک باغ ہے اس میں محبت بھی اُگتی ہے نفرت بھی،
ڈر بھی، رضا بھی اور ناراضگی بھی
یہ آپ پر منحصر ہے کے آپ کیسا بیج بوتے ہیں
دل خوبصورت ہونا چاہیئے چہرے پر رونق
خود بخود آجاتی ہے
خوبصورت گھروں میں نہیں بلکہ خوبصورت دلوں میں رہنا کمال ہے...💯🌻" image uploaded on June 21, 2024, 2:22 p.m. | Damadam