"پھر زندگی نے سارا ہی پرچہ بدل دیا وہ آ گیا جو ہم کو پڑھایا ہی نہیں تھا مشکل پڑی تو لاڈلے نے باندھ کر کمر وہ بھی کیا جو ماں نے سکھایا ہی نہیں تھا😒" image uploaded on June 23, 2024, 4:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پھر زندگی نے سارا ہی پرچہ بدل دیا
وہ آ گیا جو ہم کو پڑھایا ہی نہیں تھا
مشکل پڑی تو لاڈلے نے باندھ کر کمر
وہ بھی کیا جو ماں نے سکھایا ہی نہیں تھا😒
R  : پھر زندگی نے سارا ہی پرچہ بدل دیا وہ آ گیا جو ہم کو پڑھایا ہی نہیں تھا  - 
More images by RAJA-01: