""پتا ہےہم انسانوں کی سب سے بڑی ٹریجڈی کیا ھے؛ ہم قدر کرنا اور کسی کے خلوص کو پہچاننا تب شروع کرتے ھیں > جب وہ شخص ختم ہوگیا ہو' مر چکا ہو (اندر سے) اور مــرے ہوئــے انسان کی قدر کی بھی تو کیا کی۔۔؟ نہ گزرا وقت واپس آتا ھے اور نہ مرا ھوا انسان واپس آئے گا لوگوں کی زندگی میں ان کی قدر کرنا اور اھمیت دینا سیکھے" image uploaded on June 24, 2024, 6:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : "پتا ہےہم انسانوں کی سب سے بڑی ٹریجڈی کیا ھے؛ ہم قدر کرنا اور کسی کے خلوص کو - 
More images by BanameBadshah: