"عورت کی زندگی میں شادی نام کی ہجرت ہوتی ہے جو وہ اللہ کی رضا کے لیے اختیار کرتی ہے ۔ اور پھر نئے مدینہ کو ہی اپنا دیس بنا کر بس جاتی ہے۔ اللہ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لکھ دے۔ آمین یا رب العالمین...!!" image uploaded on June 25, 2024, 11:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
عورت کی زندگی میں شادی نام کی ہجرت ہوتی ہے جو وہ اللہ کی رضا کے لیے اختیار کرتی ہے ۔
اور پھر نئے مدینہ کو ہی اپنا دیس بنا کر بس جاتی ہے۔
اللہ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لکھ دے۔
آمین یا رب العالمین...!!
f  : عورت کی زندگی میں شادی نام کی ہجرت ہوتی ہے جو وہ اللہ کی رضا کے لیے اختیار - 
More images by fezkhan: