"*دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں ۔ کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی دیکھائی دیتی ہیں ۔۔۔ ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو ہمیں معلوم نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ !!!* *اے پاک پروردگار* *ہمارے گناہ بخش دے.* *ہماری توبہ قبول فرما لے.* *ہمیں قبر كے عذاب, دنيا و أخرت كى رسوائ اور جہنم كے عذاب سے نجات عطا فرما, رحم كرم فضل فرما, عافيت اور عطاؤں سے نواز دے.* *آمین، ثم آمین*" image uploaded on June 25, 2024, 11:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں ۔ کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی دیکھائی دیتی ہیں ۔۔۔ ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو ہمیں معلوم نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ !!!*
*اے پاک پروردگار*
*ہمارے گناہ بخش دے.*
*ہماری توبہ قبول فرما لے.*
*ہمیں قبر كے عذاب, دنيا و أخرت كى رسوائ اور جہنم كے عذاب سے نجات عطا فرما, رحم كرم فضل فرما, عافيت اور عطاؤں سے نواز دے.*
*آمین، ثم آمین*
f  : *دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں ۔ کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی - 
More images by fezkhan: