"الحمد للہ "انسانی دودھ بینک" قائم کرنے والے ادارہ نے فی الحال بینک معطل کردیا ہے۔ بلاشبہ یہ قابل ستائش اقدام ہے۔ اور اس کا اصل سہرا علمائے کرام بالخصوص دار الافتاء جامعہ دار العلوم کراچی کے سر ہے، الحمد للہ "انسانی دودھ بینک" قائم کرنے والے ادارہ نے فی الحال بینک معطل کردیا ہے۔
مفتی تقی عثمانی کا شکریہ جنہوں نے اس ایشو مفصل و مدلل فتوی ایشو کیا ،سنیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کا شکریہ کہ ایوان بالا میں اس موضوع پر آواز بلند کی ۔اسی طرح وہ تمام با شعور مسلمان جنہوں نے علمائے کرام کے موقف کو سوشل میڈیا کے ذریعہ بھر پور طور پیش کیا، وہ بھی اس کار خیر میں برابر کے شریک ہیں۔" image uploaded on June 26, 2024, 5:17 a.m. | Damadam