"غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تونے مجھ کو کھو دیا، میں نے تجھےکھویا نہیں جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں" image uploaded on June 28, 2024, 6:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تونے مجھ کو کھو دیا، میں نے تجھےکھویا نہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
H  : غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تونے مجھ کو کھو دیا، میں نے - 
More images by Hslove: