"لخت جگر کی بالیاں! یہ کسی باپ کی لاڈلی بیٹی کی بالیاں ہوں گی۔ کتنے شوق سے اس نے اپنے جگر کے ٹکڑے کے لیے بنوائی ہوں گی۔ ماں نے کیسے کلیجے پر پتھر رکھ کر کہاں ہو گا جاؤ میری لخت جگر کی بالیاں بیچ دو اور بجلی کا بل بھر دو۔ آئیے عوامی شعور کی بیداری میں رئیل فیس میڈیا کا ساتھ دیں ہمارا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔" image uploaded on June 28, 2024, 10:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لخت جگر کی بالیاں!
یہ کسی باپ کی لاڈلی بیٹی کی بالیاں ہوں گی۔ کتنے شوق سے اس نے اپنے جگر کے ٹکڑے کے لیے بنوائی ہوں گی۔ ماں نے کیسے کلیجے پر پتھر رکھ کر کہاں ہو گا جاؤ میری لخت جگر کی بالیاں بیچ دو اور بجلی کا بل بھر دو۔
آئیے عوامی شعور کی بیداری میں رئیل فیس میڈیا کا ساتھ دیں ہمارا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔
f  : لخت جگر کی بالیاں! یہ کسی باپ کی لاڈلی بیٹی کی بالیاں ہوں گی۔ کتنے شوق سے - 
More images by fezkhan: