"تا حشر تیری دید کو ترستی رہیں گی میری آنکھیں اس دل کو وہم و گماں بھی نہ تھا تیری جداٸ کا 😥😰 وقت کی رفتار اس قدر تیز ہو چکی ہے کے وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا آج بابر چچا کو ہم سے بچھڑے چار سال کا عرصہ گزر گیا😭😰 لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کل کی ہی کوٸ بات ہو . دل اور دماغ آج بھی اس حقیقت کو ماننے کے لیۓ تیار ہی نھیں کے ایسا کوٸ حادثہ بھی چکا ہے یہ ہم میں موجود نہیں😰 ہم دنیا کی زندگی میں اس قدر مصروف ہو چکے ہیں کے آخرت کی زندگی کو بلکل ہی بھولتے جا رہے ہیں ہمارے ذہنوں میں ایک ہی بات ہے بڑے ہوں گے شادی ہو گی بچے ہوں گے بڑھاپے میں پہنچیں گے پھر موت آۓ گی لیکن موت کا کوٸ وقت مقرر نہیں وہ نہ بچچپن دیکھتی ہے نہ جوانی نہ بڑھاپہ اپنے مقرر کردہ وقت پر آ کر ہی رہتی ہے اللہ پاک ہم سب کو مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی تو" image uploaded on June 30, 2024, 6:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تا حشر تیری دید کو ترستی رہیں گی میری آنکھیں 
اس دل کو وہم و گماں  بھی نہ تھا تیری جداٸ  کا 😥😰
 وقت کی رفتار اس قدر تیز ہو چکی ہے کے وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا  آج بابر چچا کو ہم سے بچھڑے چار سال کا عرصہ گزر گیا😭😰 لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کل کی ہی کوٸ بات ہو  . دل اور دماغ آج بھی اس حقیقت کو ماننے  کے لیۓ تیار ہی نھیں کے   ایسا کوٸ  حادثہ  بھی چکا ہے یہ  ہم میں موجود نہیں😰
ہم دنیا  کی زندگی میں اس قدر مصروف ہو چکے  ہیں  کے آخرت کی زندگی  کو بلکل ہی بھولتے جا رہے ہیں ہمارے ذہنوں میں ایک ہی بات ہے بڑے ہوں گے شادی ہو گی بچے ہوں گے بڑھاپے میں پہنچیں گے پھر موت آۓ  گی 
لیکن موت کا کوٸ وقت مقرر نہیں وہ نہ بچچپن دیکھتی ہے نہ جوانی نہ بڑھاپہ اپنے مقرر  کردہ وقت پر آ کر ہی رہتی ہے 
 اللہ پاک ہم سب کو مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی تو
B  : تا حشر تیری دید کو ترستی رہیں گی میری آنکھیں اس دل کو وہم و گماں بھی نہ - 
More images by BanameBadshah: