"تنہائیوں میں اشک بہانے سے کیا ملا خود کو دیا بنا کے جلانے سے کیا ملا مجھ سے بچھڑ کے ریت سا وہ بھی بکھر گیا اس جانے والے شخص کو جانے سے کیا ملا" image uploaded on June 30, 2024, 7:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تنہائیوں میں اشک بہانے سے کیا ملا
خود کو دیا بنا کے جلانے سے کیا ملا
مجھ سے بچھڑ کے ریت سا وہ بھی بکھر گیا
اس جانے والے شخص کو جانے سے کیا ملا
t  : تنہائیوں میں اشک بہانے سے کیا ملا خود کو دیا بنا کے جلانے سے کیا ملا مجھ - 
More images by t0hEed.aLii: