"یہاں ایک سب سے بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ لڑکیوں کو عادت پڑھ گئی ہے ایک پیر صاحب کی طرح بات کرنے کی اور لڑکوں کو ایک مرید کی نظر سے دیکھنے کی۔ اپنی پروفائل کو مزار بنا لیتی ہیں اور خود اُس مزار کی گدی نشین۔ پھر ایک بے فضول سی کاپی پیسٹ پوسٹ کرکے اعلان کرنا کہ مزار کھل گیا ہے مرید آپنے مسئلے مسائل لے کر آ سکتے ہیں۔ ✒ ⭑✵Ξ ɭɭ نــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـدیم رائیٹــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـس ɭɭ Ξ✵⭑" image uploaded on June 30, 2024, 4:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Damadam Roasting image
0  : یہاں ایک سب سے بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ لڑکیوں کو عادت پڑھ گئی ہے ایک پیر صاحب - 
More images by 0utLawZ: