"لفظوں میں بہت تاثیر ہوتی ہے یہ انسانوں کی زندگیوں کا رخ بدل دیتے ہیں۔۔۔!!!مردہ دلوں کو زندہ اور زندہ دلوں کو پل بھر میں مرجها دیتے ہیں۔۔۔۔!!! ان لفظوں کو دوسروں کی طرف روانہ کرتے ہوئے یہ ضرور سوچیں کہ یہ لفظ ہماری طرف آتے تو کیا اثر ڈالتے۔۔۔!! لفظ آنسوؤں کا سبب بھی ہیں اور مسکراہٹ کا بھی۔۔۔!!! یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کسی کے آنسوؤں کا سبب بننا چاہیں گے یا مسکراہٹ کا۔۔۔!!!" image uploaded on July 2, 2024, 6:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
f  : لفظوں میں بہت تاثیر ہوتی ہے یہ انسانوں کی زندگیوں کا رخ بدل دیتے - 
More images by fezkhan: