"" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..." _گھر کی چھت پر بیٹھیں..._ _لوگوں کے مکان دیکھیں..._ _آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._ _کافی یا چائے کا کپ..._ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں. اپنے لیے وقت نکالیں... _اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._ زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._ _اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._ _تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._ جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._ کون کیا کرتا ہے کیا کہتا ہے کیا کھاتا کیا پیتا ہے..... ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے " اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے " خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں" image uploaded on July 2, 2024, 9:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : " شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..." _گھر کی چھت پر بیٹھیں..._  - 
More images by BanameBadshah: