"⁦〰️⁩✨💥 جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ تو ہمارے گلے میں ھماری ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں نہ ہما رے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام کندہ ہوتا ہے۔ یہ صرف ہمارے کردار اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ہوتی ہے۔ جو دوسروں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتی ہے۔ ایسے لوگ ہر زمانے کے ہیرو اور نایاب انسان ہوتے ہیں۔ 💥✨⁦〰️⁩" image uploaded on July 2, 2024, 10:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
⁦〰️⁩✨💥 جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ تو ہمارے گلے میں ھماری ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں نہ ہما رے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام کندہ ہوتا ہے۔ یہ صرف ہمارے کردار اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ہوتی ہے۔ جو دوسروں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتی ہے۔ ایسے لوگ ہر زمانے کے ہیرو اور نایاب انسان ہوتے ہیں۔ 💥✨⁦〰️⁩
f  : ⁦〰️⁩✨💥 جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ تو ہمارے گلے میں ھماری ڈگریاں لٹکی ہوتی - 
More images by fezkhan: