"╰┈► 🅟🅐🅡🅣 ❷ ◄┈╯ زمانے کی ہوس اور غیروں کے دھوکھے فراڈ کے ڈر سے سمہی اور ڈری ہوئی جب یہاں سوشل پر آتی ہے یہاں بھی اپنا کوئی نہیں ملتا۔ اعتبار چکنا چور، اپنائیت کے لئے ترستی ہوئی لیکن کبھی ہم یہ نہیں سوچتے کہ وہ کیا چاہتی ہے ہم اپنہ چاہت اپنے مفاد سے نکلیں تو کچھ اس کے بارے میں سوچیں۔ ہم تو بس یہاں بھی اسے اپنا غلام ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔ تبھی میں اپنے دوستوں میں ان کی چاہت، خوشی اور مرضی کو اہمیت دیتا ہوں۔ اگر غصہ ہیں تو جہل لیتا ہوں۔ شکوے ناراضگی ختہ کے دئے درد بھی لے لیتا ہوں۔ کیونکہ اگر ان سب کو پیار کی نظر سے دیکھیں تو یہ چیزیں پرآئے لوگوں سے نہیں بلکہ اپنوں سے کی جاتی ہیں۔ شکریہ ⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ ✒ ⭑✵Ξ ɭɭ نــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـدیم رائیٹــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـس ɭɭ Ξ✵⭑" image uploaded on July 3, 2024, 12:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Romantic Novels image
0  : ╰┈► 🅟🅐🅡🅣 ❷ ◄┈╯ زمانے کی ہوس اور غیروں کے دھوکھے فراڈ کے ڈر سے سمہی اور ڈری - 
More images by 0utLawZ: