"تشدد پسند رویوں میں محبت نہیں پنپ سکتی ہمارے سماج کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ ہمیں تشدد پسند بنادیا گیا ہے ہمارا مزاج تلخ ہے جب ہم بولنے کی کوشش کرتے ہیں تو تلخی کے الفاظ ہماری زباں سے ادا ہوتے ہیں کوئی محبت سے بات کرے تو ہم اسے گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں پتہ نہیں کس ماحول میں ہمارا رہن سہن ہوگیا ہے" image uploaded on July 3, 2024, 2:12 p.m. | Damadam