"مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو، مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو. مَیرے لئے نہیں رُک سکے تو کیا ہُوا، جَہاں کہیں ٹَھہر گئے ہو خُوش رہو اُداس ہو کِسی کی بیوفائی پر، وَفا کہیں تو کر گئے ہو خُوش رہو. تُمہیں تو میرے عشق پہ ناز تھا، اُسی سے اب مُکر گئے ہو خُوش رہو💔Mahii" image uploaded on July 3, 2024, 3:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو، 
مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو.
مَیرے لئے نہیں رُک سکے تو کیا ہُوا، 
جَہاں کہیں ٹَھہر گئے ہو خُوش رہو
اُداس ہو کِسی کی بیوفائی پر،
وَفا کہیں تو کر گئے ہو خُوش رہو.
تُمہیں تو میرے عشق پہ ناز تھا،
اُسی سے اب مُکر گئے ہو خُوش رہو💔Mahii
g  : مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو، مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو. مَیرے لئے - 
More images by ghoomig: