"پیر صاحب کو بھلے پیچھے سے امی دس گالیاں دے رہی ہو کہ برتن دھوئے؟ جھاڑو لگایا؟ ٹاکی تیرا پیو مارے گا؟ لیکن مرید کے سامنے اور چوڑے ہو جاتے ہیں اب مرید بھی ماشاءاللہ اتنے بے صبرے کہ ایک دم پیر صاحب کے پائوں پڑھ جائیں گے اور روتے ہوئے فریاد کریں گے۔ پیر صاحب فالو بیک کا دم کریں۔ پیر صاحب جلالی نظر سے دیکھیں گے اور پوچھیں گے بتا بچہ تیرا مسئلہ کیا ہے مرید نے پھر عاجزانہ لہجے میں بولنا بس پیر صاحب آپ فالو بیک کا دم کریں میں نے صرف آپ کا مرید ہونا ہے پیر صاحب پیچھے سے ایک جوتی کھانے کے بعد جلال میں آتے ہوئے غصے سے بولنا۔ سوری میں نے زندگی میں کبھی فالو بیک کا دم ڈالا ہی نہیں۔ چلو نکلو کھتے ہوئے پیر صاحب غائب۔ کیونکہ ان کو پتہ ہے ابھی آستانہ عالیہ نہیں چھوڑا تو امی نے بذات خود آ کر وہ وہ دم اور درود ڈالیں گی کہ پھر وہ تین چار دن تک آستانے" image uploaded on July 3, 2024, 8:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Damadam Roasting image
0  : پیر صاحب کو بھلے پیچھے سے امی دس گالیاں دے رہی ہو کہ برتن دھوئے؟ جھاڑو - 
More images by 0utLawZ: