"🚨🚨 *ہوشیار رہیں!!!* *اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے ، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کر کے بلاک کر دیا کریں اور ہرگز لنک پر کلک نہ کریں اگر غلطی سے بھی آپ نے لنک پر کلک کر دیا تو آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا اس ہیکر کے پاس چلا جائے گا. یہ میسج آگے دوستوں اور عزیزوں کو شیئر کریں تاکہ وہ اس نئے SCAM سے بچ سکیں. جزاک اللّٰہ🙏*" image uploaded on July 4, 2024, 7:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🚨🚨
*ہوشیار رہیں!!!* 
*اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے ، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کر کے بلاک کر دیا کریں اور ہرگز لنک پر کلک نہ کریں اگر غلطی سے بھی آپ نے لنک پر کلک کر دیا تو آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا اس ہیکر کے پاس چلا جائے گا. یہ میسج آگے دوستوں اور عزیزوں کو شیئر کریں تاکہ وہ اس نئے SCAM سے بچ سکیں. جزاک اللّٰہ🙏*
A  : 🚨🚨 *ہوشیار رہیں!!!* *اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر - 
More images by A.S+Rajpoot_Bhatti: