"فرشتے صرف وہی باتیں نہیں نوٹ کرتے ہیں جو تم زبان سے نکالتے ہو بلکہ فرشتے وہ باتیں بھی نوٹ کرتے ہیں جو تم سوشل میڈیا پر لکھتے بولتے ہو
اگر تم اپنے پیچھے صدقہ جاریہ چھوڑ کر نہیں جا رہے ہو تو کم از کم اپنے پیچھے کوئی جاری رہنے والی برائی بھی نہ چھوڑ کر جاؤ۔!" image uploaded on July 4, 2024, 9:25 a.m. | Damadam