"ان کے ماتھے پہ کہاں کوئی شکن ہوتی ہے.!! جن کو کچھ کرکے دکھانے کی لگن ہوتی ہے.! زندگی اتنی مشقت سے گذاری ہے کہ اب.!! میں جو آرام سے بیٹھوں تو تھکن ہوتی ہے.!!🖤" image uploaded on July 4, 2024, 9:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ان کے ماتھے پہ کہاں کوئی شکن ہوتی ہے.!!
جن کو کچھ کرکے دکھانے کی لگن ہوتی ہے.!
زندگی اتنی مشقت سے گذاری ہے کہ اب.!!
میں جو آرام سے  بیٹھوں تو تھکن ہوتی ہے.!!🖤
S  : ان کے ماتھے پہ کہاں کوئی شکن ہوتی ہے.!! جن کو کچھ کرکے دکھانے کی لگن ہوتی - 
More images by SSK: