"روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے.!! تو کوئی جھیل ہے ؟جھرنا ہے؟ گھٹا ہے کیا ہے؟.!! نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے.!! تو تسلی ہے ؟دلاسہ ہے؟ دعا ہے کیا ہے؟.!! 🩵✨" image uploaded on July 4, 2024, 10:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے.!!
تو کوئی جھیل ہے ؟جھرنا ہے؟ گھٹا ہے کیا ہے؟.!!
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے.!!
تو تسلی ہے ؟دلاسہ ہے؟ دعا ہے کیا ہے؟.!!
🩵✨
P  : روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے.!! تو کوئی جھیل ہے ؟جھرنا ہے؟ گھٹا ہے - 
More images by Pistachio_girl: