"اور بہتر ہوتا ہے کہ کچھ باتیں ہم پر عیاں نہ ہوں کچھ راز بس راز ہی رہیں کچھ محبتیں کبھی ہمیں محسوس نہ ہوں کچھ نفرت زدہ لہجے ہمیں چھو کر بھی نہ گزریں کچھ منفاقت کا لبادہ اوڑھے چہروں کا کبھی ہمیں پتہ نہ چلے اور یہ بہتر ہی ہوتا ہے...!!" image uploaded on July 4, 2024, 1:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اور بہتر ہوتا ہے کہ کچھ باتیں ہم پر عیاں نہ ہوں 
کچھ راز بس راز ہی رہیں
کچھ محبتیں کبھی ہمیں محسوس نہ ہوں
کچھ نفرت زدہ لہجے ہمیں چھو کر بھی نہ گزریں
کچھ منفاقت کا لبادہ اوڑھے چہروں کا کبھی ہمیں پتہ نہ چلے اور یہ بہتر ہی ہوتا ہے...!!
U  : اور بہتر ہوتا ہے کہ کچھ باتیں ہم پر عیاں نہ ہوں کچھ راز بس راز ہی رہیں  - 
More images by Um_e_Aiman: