"جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے طارق عزیز پاکستانی کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پیار محبت اور وفا کی انتہا کردی طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ انکی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل انکی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی ... سچ بات تو یہ ہے کہ ہمارے اصل ہیروز تو "عزیز پاکستانی" اور "طارق عزیز" جیسے لوگ ہیں جو قومی خزانے کو لوٹتے نہیں بلکہ عمر بھر کی محنت و مشقت کی کمائی بھی اپنے ملک پر قربان کردیتے ہیں۔ اللّه پاک طارق عزیز صاحب کو کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے۔ امین ثم آمین.🌹" image uploaded on July 4, 2024, 5:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
B  : جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے طارق عزیز پاکستانی - 
More images by Biyaa_khan_22: