"چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے اب تارے نہیں گِنتے__اب جاگا نہیں کرتے خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف، ننگے پاؤں میری جاں__اب بھاگا نہیں کرتے💔Mahii" image uploaded on July 5, 2024, 1:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے__اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف،
ننگے پاؤں میری جاں__اب بھاگا نہیں کرتے💔Mahii
g  : چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے اب تارے نہیں گِنتے__اب جاگا نہیں - 
More images by ghoomig: