"لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے، تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو خوشبو کا، تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے، گلابوں میں ملا کر. 💔🥲" image uploaded on July 5, 2024, 4:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر
 دنیا کا تجھے ڈر ہے، تو خوابوں میں ملا کر 
پھولوں سے تو خوشبو کا، تعلق ہے ضروری 
تو مجھ سے مہک بن کے، گلابوں میں ملا کر. 💔🥲
S  : لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے، تو خوابوں میں - 
More images by SSK: