"خود پہ جب دشت کی وحشت کو مسلط کروں ٠٠٠گا٠٠ اس قدر خاک اڑاؤں گا قیامت کروں گا
ہجر کی رات مری جان کو آئی ہوئی ہے ٠٠٠بچ گیا تو میں محبت کی مذمت کروں گا٠٠٠ اب ترے راز سنبھالے نہیں جاتے مجھ سے ٠٠٠میں کسی روز امانت میں خیانت کروں گا" image uploaded on July 6, 2024, 5:13 a.m. | Damadam