"ٹھری میرواہ کے جوگی کی بیٹی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گئیں، ساری زندگی جوگی بن کر گزارنے والے ہوشو جوگی کی بیٹی ہمدان جوگی نے اپنی یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرکے MBBS کی ڈگری حاصل کر لی، میرے والدین نے خود بھوکے رہ کر مجھے پڑھایا، غربت کیا ہوتی ہے اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے، غریب عوام کی خدمت میرا مشن ہے، ہمدان جوگی #MorePowerToYou ❣️❣️" image uploaded on July 6, 2024, 2:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ٹھری میرواہ کے جوگی کی بیٹی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گئیں، ساری زندگی جوگی بن کر گزارنے والے ہوشو جوگی کی بیٹی ہمدان جوگی نے اپنی یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرکے MBBS کی ڈگری حاصل کر لی، میرے والدین نے خود بھوکے رہ کر مجھے پڑھایا، غربت کیا ہوتی ہے اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے، غریب عوام کی خدمت میرا مشن ہے،
ہمدان جوگی
#MorePowerToYou ❣️❣️
R  : ٹھری میرواہ کے جوگی کی بیٹی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گئیں، ساری زندگی جوگی بن - 
More images by RAJA-01: