"جس کے نام میں رحمٰن ہے وہ کیسے تم پر بوجھ ڈال سکتا ہے۔ کیسے تم کو بے سہارا چھوڑ سکتا ہے۔ اسکی رحمت تو لامحدود ہے۔ تبھی تو وہ آزماتا ضرور ہے لیکن تمہیں آزمائش سے نکالتا ہے۔ ہر مشکل حل لیکر آتی ہے۔ وہ تمہارا برا نہیں سوچتا۔ وہ تمہارے حق میں بہتر کرتاہے۔ اس کی رحمت پر یقین رکھو۔ وہ تم پر اپنی رحمت کی بارش دوگنی کردے گا۔ وہ اللّٰه ہے تم سے پیار کرتاہے۔ بس تم بھی اس کی جانب لوٹ جاؤ۔ اس کے ہو جاؤ۔💔Mahii" image uploaded on July 7, 2024, 7:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس کے نام میں رحمٰن ہے وہ کیسے تم پر بوجھ ڈال سکتا ہے۔ کیسے تم کو بے سہارا چھوڑ سکتا ہے۔ اسکی رحمت تو لامحدود ہے۔ تبھی تو وہ آزماتا ضرور ہے لیکن تمہیں آزمائش سے نکالتا ہے۔ ہر مشکل حل لیکر آتی ہے۔ وہ تمہارا برا نہیں سوچتا۔ وہ تمہارے حق میں بہتر کرتاہے۔  اس کی رحمت پر یقین رکھو۔ وہ تم پر اپنی رحمت کی بارش دوگنی کردے گا۔ وہ اللّٰه ہے تم سے پیار کرتاہے۔ بس تم بھی اس کی جانب لوٹ جاؤ۔ اس کے ہو جاؤ۔💔Mahii
g  : جس کے نام میں رحمٰن ہے وہ کیسے تم پر بوجھ ڈال سکتا ہے۔ کیسے تم کو بے سہارا - 
More images by ghoomig: