"وہ نہیں میرا، مگر اُس سے محبت ہے تو ہے٠٠٠ یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے.٠٠ سچ کو میں نے سچ کہا، جب کہہ دیا تو کہہ دیا.٠٠٠ اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے.٠٠٠ کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو ٠٠٠ میں اُسے غیر نہ ہو جائے وہ، بس اتنی حسرت ہے تو ہے. ٠٠جل گیا پروانہ گر تو کیا خطا ہے شمع کی رات بھر جلنا جلانا، اُس کی قسمت ہے تو ہے.٠٠٠ دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ہے مجھے٠٠٠ پھر بھی اُس ظالم پہ مرنا، اپنی فطرت ہے تو ہے" image uploaded on July 7, 2024, 8:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
M  : وہ نہیں میرا، مگر اُس سے محبت ہے تو ہے٠٠٠ یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو - 
More images by Muneeba.khan786: