"جب جب میں نے خود کو اکیلا محسوس کیا اپنے غم بانٹنے کے لیے ایک بھی انسان میسر نہ آیا تو اپنی ہر سانس کے ساتھ اللہ کو اپنے پاس پایا۔ اتنا پاس کہ میری تنہائی میں بھی تنہائی نہیں رہی۔ دنیا کے شور سے بیزار ہو کر میں نے جب بھی اس کو پکارا اس نے مجھے سنا بھی اور مجھے تسلی بھی دی کہ کوئی ہو نہ ہو وہ ہمیشہ ہر پل میرے ساتھ ہے۔" image uploaded on July 7, 2024, 9:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
n  : جب جب میں نے خود کو اکیلا محسوس کیا اپنے غم بانٹنے کے لیے ایک بھی انسان میسر - 
More images by nsns: