"'ایک عورت جس نے اپنے بچے کو گود میں اُٹھایا ھُوا تھا میں نے اُس سے پُوچھا کہ مجھے بچوں کے بارے میں کچھ بتاؤ۔ تو وہ بولی: "تمہارے بچے تمہارے نہیں ھیں۔ یہ زندگی کی امانت ھیں۔انہیں اپنی محبت دو مگر اپنے خیالات نہ دو۔ کیونکہ اِن کے اپنے خیالات ھیں۔ تم اِن کے جِسموں کا خیال رکھ سکتے ھو اِن کی روحوں کا نہیں۔ کیونکہ وھاں تک تمہاری رَسائی ممکن نہیں ، خوابوں میں بھی نہیں. "خلیل جبران" کتاب "پیغمبر" سے اقتباس" image uploaded on July 7, 2024, 10:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
'ایک عورت جس نے اپنے بچے کو گود میں اُٹھایا ھُوا تھا میں نے اُس سے پُوچھا کہ مجھے بچوں کے بارے میں کچھ بتاؤ۔
 تو وہ بولی: "تمہارے بچے تمہارے نہیں ھیں۔ یہ زندگی کی امانت ھیں۔انہیں اپنی محبت دو مگر اپنے خیالات نہ دو۔ کیونکہ اِن کے اپنے خیالات ھیں۔ 
تم اِن کے جِسموں کا خیال رکھ سکتے ھو اِن کی روحوں کا نہیں۔ کیونکہ وھاں تک تمہاری رَسائی ممکن نہیں ، خوابوں میں بھی نہیں.
"خلیل جبران"
کتاب "پیغمبر" سے اقتباس
F  : 'ایک عورت جس نے اپنے بچے کو گود میں اُٹھایا ھُوا تھا میں نے اُس سے پُوچھا کہ - 
More images by Farri-Mirza: