"اتنی قدر محبت کی تم سے کہ جب کبھی کسی نے کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے... کوئی کچھ نہ.جا نے ... جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے... اتنی قدر محبت کی تم سے کہ جب کبھی کسی نے محبت کی نگاہ سے دیکھا تو نظریں جھکا لی ہم نے ❣️🥀" image uploaded on July 9, 2024, noon | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
Z  : اتنی قدر محبت کی تم سے کہ جب کبھی کسی نے کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ - 
More images by Zarar_Ali: