"اس پھل کو مقامی زبان میں "بڑ پھاڑہ" کہتے ہیں ۔ کشمیر کے مختلف علاقہ جات میں مثلاً فاروڈ کہوٹہ کی سائیڈ اس کا نام "ٹس ٹسی" اور "کیمری" ہے۔ شکل و صورت کے اعتبار سے بہت خوب صورت اور لذیز میٹھا ذائقہ اور فرحت بخش ہے۔ کشمیر کے گرم ترین علاقہ جات میں ماہ جولائی میں پایا جاتا ہے۔ اس پھل کو بلخصوص معدے کے مریض ضرور استعمال کریں اور یہ پھل معدے کے لیے صحت بخش ہے۔" image uploaded on July 11, 2024, 12:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اس پھل کو مقامی زبان میں "بڑ پھاڑہ" کہتے ہیں ۔  کشمیر کے مختلف علاقہ جات میں مثلاً فاروڈ کہوٹہ کی سائیڈ اس کا نام "ٹس ٹسی" اور "کیمری" ہے۔ شکل و صورت کے اعتبار سے بہت خوب صورت اور لذیز میٹھا ذائقہ اور فرحت بخش ہے۔ کشمیر کے گرم ترین علاقہ جات میں ماہ جولائی میں پایا جاتا ہے۔ اس پھل کو بلخصوص معدے کے مریض ضرور استعمال کریں اور یہ پھل معدے کے لیے صحت بخش ہے۔
B  : اس پھل کو مقامی زبان میں "بڑ پھاڑہ" کہتے ہیں ۔ کشمیر کے مختلف علاقہ جات میں - 
More images by BanameBadshah: