"اشفاق احمد کہتے ہیں: میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں ۔ ✨ ماں باپ کے علاؤہ کوئی وفادار نہیں ۔ ✨ غریب کا کوئی دوست نہیں بنتا ۔ ✨ عزت صرف پیسے کی ہے انسان کی نہیں ✨لوگ اچھی سیرت کی بجائے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں✨✨" image uploaded on July 12, 2024, 9:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اشفاق احمد کہتے ہیں:
میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں ۔
✨ ماں باپ کے علاؤہ کوئی وفادار نہیں ۔
✨ غریب کا کوئی دوست نہیں بنتا ۔
✨ عزت صرف پیسے کی ہے انسان کی نہیں 
✨لوگ اچھی سیرت کی بجائے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں✨✨
m  : اشفاق احمد کہتے ہیں: میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں ۔ ✨ ماں باپ - 
More images by manoprincess.4321_pk: