"اب گناہ و ثواب بِکتے ہیں مان لیجے جناب بِکتے ہیں... میری آنکھوں سے آ کے لیجاؤ ان دکانوں پہ خواب بِکتے ہیں.. دِل کی باتیں جُھوٹی ہیں دِل بھی خانہ خراب بِکتے ہیں..🖤🔥" image uploaded on July 12, 2024, 9:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اب گناہ و ثواب بِکتے ہیں
مان لیجے جناب بِکتے ہیں...
میری آنکھوں سے آ کے لیجاؤ
ان دکانوں پہ خواب بِکتے ہیں..
دِل کی باتیں جُھوٹی ہیں
دِل بھی خانہ خراب بِکتے ہیں..🖤🔥
m  : اب گناہ و ثواب بِکتے ہیں مان لیجے جناب بِکتے ہیں... میری آنکھوں سے آ کے - 
More images by manoprincess.4321_pk: