"وہ قد میں تم سے چھوٹی ہے ؟ ہاں ! کتنی ؟ اتنی کہ سینے سے لگے تو دل تک اس کے کان آتے ہیں چلو یہ بھی اچھا ہے دھڑکنوں کی رفتار تو سن سکے گی ناں (وہ مسکراتا چلا گیا) !! 💜" image uploaded on July 12, 2024, 2:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ قد میں تم سے چھوٹی ہے ؟
ہاں !
کتنی ؟
اتنی کہ سینے سے لگے تو دل تک اس کے کان آتے ہیں چلو یہ بھی اچھا ہے دھڑکنوں کی رفتار تو سن سکے گی ناں (وہ مسکراتا چلا گیا) !! 💜
K  : وہ قد میں تم سے چھوٹی ہے ؟ ہاں ! کتنی ؟ اتنی کہ سینے سے لگے تو دل تک اس - 
More images by Kingkhan_99: