"ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِرا تُو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں " image uploaded on July 12, 2024, 6:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر
ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں
میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِرا 
تُو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں
j  : ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں  - 
More images by jsqm12: