"ہمیں بزرگوں نے تلقین کی اپیل کے ساتھ!!
کہ ساتھ رہنا تو رہنا کسی اصیل کے ساتھ!!
دِلوں میں خوف بٹھانا تو بدمعاشی ہے!!
دلوں میں بات بٹھاؤ کسی دلیل کے ساتھ!!
مرا وکیل خدا ہے سو مجھ سے مت الجھو!!
جو بات کرنی ہے کر لو مرے وکیل کے ساتھ!!🖤🔥" image uploaded on July 13, 2024, 8:52 a.m. | Damadam