"اللّٰه قدم قدم پر آزماتا ہے.....!!
دلوں کا جائزہ لیتا ہے کہ کیا واقعی میرا بندہ
اپنے دعوے میں سچا ہے؟
کیا واقعی میرے بندے کو میرا راستہ ہی چاہیے
یا دنیا کی رنگینیوں میں مجھے بھول جائے گا؟
یاد رکھیں! جنت کا راستہ قربانی مانگتا ہے، چھری سب سے پہلے اپنی ہی خواہشات پر چلانی پڑتی ہے , بکھرے بغیر، ٹوٹے بغیر کچھ نہیں ملتا....نہ اللّٰه....نہ اللّٰه کی محبت.....نہ ہی جنت...!!🌹🌴" image uploaded on July 15, 2024, 5:06 a.m. | Damadam