"*, کچھ لوگوں کو زبان نہیں دل دعا دیتے ہیں، یقینا وہی لوگ بہت خاص ہوتے ہیں جو اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اللہ ہمیں ایسے لوگوں میں سے بنائے کہ لوگ ہمارے لیے خود دل سے دعا کریں نہ کہ ہمیں انہیں کہنا پڑے کہ ہمارے لیے دعا کیجئے گا۔* *میرا نہیں خیال کہ اس سے بڑی کوئی کامیابی کسی انسان کے لیے ہو سکتی ہے کہ وہ اپنے* *پیچھے دعا کرنے والوں کو چھوڑ جائے۔ اے اللہ ہمیں تیری مخلوق کے لیے آسانیاں بانٹنے والا اور خلوص دل سے لوگوں کے لیے* *دعائیں مانگنے والا بنا دے آمین ثم آمین ۔* 🤲🏻🤲🏻♥️♥️🌸🌸💯💯" image uploaded on July 15, 2024, 9:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
f  : *, کچھ لوگوں کو زبان نہیں دل دعا دیتے ہیں، یقینا وہی لوگ بہت خاص ہوتے ہیں جو - 
More images by fezkhan: