"💞ان دیکھی محبت بھی کمال ہوتی ہے یہ تو سب سے زیادہ بے مثال ہوتی ہے💞 چہروں پر مرنے والوں کو کیا پتہ ہے💞 دل سی کی ہوئی الفت لازوال ہوتی ہے دل کھویا رہتا ہے اُسی کے خیالوں میں💞 💞نگاہ کہیں اُٹھتی ہی نہیں مجال ہوتی ہے👌 💞نبھاہ ہو جاتا ہے محبت کے راستوں پر مگر عشق کی منزل بڑی مُحال ہوتی ہے💞 لوگ جواب ڈھونڈتے ہیں اپنی محبت سے 💞 کوئی اِنھیں بتاۓ، یہ تو بے سوال ہوتی ہے💞" image uploaded on July 15, 2024, 10:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
f  : 💞ان دیکھی محبت بھی کمال ہوتی ہے یہ تو سب سے زیادہ بے مثال ہوتی ہے💞 چہروں - 
More images by fezkhan: