"خود کو کبھی کفن میں لپٹا تصور کیا؟
اگر نہیں تو ضرور کریں آپ کی ساری اکڑ دور ہو جائے گی آپ کو اپنی اوقات یاد آ جائے گی ۔۔۔۔۔۔!
کفن میں لپٹی آپ کی لاش کو کچھ لوگ اندھیری قبر میں رکھ دیں گے اور پھر مٹی ڈال کر گھروں کو لوٹ آئیں گے، کبھی سوچا ہے اس وقت وہاں کیا چیز ساتھ ہو گی؟ کیا چیز وہاں کام آئے گی؟
الله کو راضی کیے بغیر مر جانا تباہی ہے پلیز اللہ کو منا لیں موت کا کوئی بھروسہ نہیں۔ ۔" image uploaded on July 19, 2024, 5:17 p.m. | Damadam