"گفتگو ایسے کیجئے،
کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں
قدر ایسے کیجئے،
کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے،
مرنے کا نہیں
احساس ایسے کیجئے،
کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ،
انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں ۔۔۔" image uploaded on July 21, 2024, 7:16 p.m. | Damadam