"چھپتا نہیں ہے سچ کبھی آئینہ توڑ کر تم جانتے ہو اپنا ہی چہرہ خراب ہے کوئی نہیں جو اپنے گریباں میں جھانکتا شکوہ سبھی کو ہے کہ زمانہ خراب ہے_!!!💛" image uploaded on July 21, 2024, 8:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چھپتا نہیں ہے سچ کبھی آئینہ توڑ  کر  
تم  جانتے  ہو اپنا ہی چہرہ  خراب  ہے  
کوئی نہیں جو اپنے  گریباں   میں جھانکتا  
شکوہ  سبھی کو ہے  کہ زمانہ  خراب ہے_!!!💛
E  : چھپتا نہیں ہے سچ کبھی آئینہ توڑ کر تم جانتے ہو اپنا ہی چہرہ خراب ہے  - 
More images by EmaanNoor22: