"پتا نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو صبح اٹھیں تو مسکراتی ہو😇 انگڑائیآں لے کر اٹھتی ہیں اور تو اور بال بھی اک دم سٹریٹ🙄🙄۔ اور اک میں ہو اک تو اللہ اللہ کر کے آنکھ کھلتی ہے۔۔۔🤧🤧😴😴 پھر آدھ گھنٹہ یہ جاننے میں گزر جاتا ہے کہ میں کون ہوں اور کہاں ہوں باقی کا آدھا گھنٹہ اپنے اردگرد کی مخلوق کو پہچاننے میں کہ یہ میرے ہی گھر والے ہیں۔۔۔۔۔ اور ہاں بالوں کے گھونسلے کو اگنور کریں ۔ شکریہ۔" image uploaded on July 28, 2024, 3:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
T  : پتا نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو صبح اٹھیں تو مسکراتی ہو😇 انگڑائیآں لے کر - 
More images by Teri.diwani: